سرورق / قومی / مودی نے پرتگال کے جنگل میں لگی آگ میں مہلوکین کے تئیں غم کا اظہار کیا  

مودی نے پرتگال کے جنگل میں لگی آگ میں مہلوکین کے تئیں غم کا اظہار کیا  

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پرتگال کے جنگل میں لگی آگ میں مہلوکین کے تئیں آج دکھ کا اظہار کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا پرتگال کے جنگل میں لگی آگ میں مارے گئے لوگوں کے بارے جان کر دکھ ہوا۔
اس المناک واقعہ کے لئے پرتگال کے لوگوں کے تئیں میری گہری تعزیت۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: