سرورق / خبریں / مودی نے ٹوپی کیوں نہیں پہنی ششی تھرور کا سوال –

مودی نے ٹوپی کیوں نہیں پہنی ششی تھرور کا سوال –

کانگریس سینئر لیڈر ششی تھرور نے تھراوننتھا پورم میں ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوپی پہننے سے انکار کیوں کیا تھا ۔ کئی بار مسلمانوں نے انہیں ٹوپی پیش کی تھی لیکن انہوں نے کبھی نہیں پہنی جبکہ وہ مختلف قسم کے مضحکے خیز کپڑے اپنے سر پر باندھتے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

میٹرو کی پنک لائن کے نئے سیکشن کا افتتاح روزانہ سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھ کر39لاکھ –

نئی دہلی:( یواین آئی) شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور دہلی کے …

جواب دیں

%d bloggers like this: