سرورق / خبریں / مودی نے واجپئی کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی –

مودی نے واجپئی کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی –

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) میں داخل سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی صحت کی معلومات حاصل کی۔
ایمس میں بزرگوں کے لئے 200 بستروں والے ’نیشنل سینٹر فار ایجنگ‘ کا سنگ بنیاد اور قریب ہی صفدر جنگ ہسپتال میں نئی سہولت کا افتتاح کرنے کے بعد مسٹر مودی نے مسٹر واجپئی کی خیریت معلوم کی ۔
پیشاب کی نلی میں انفیکشن سے متعلق دقتیں ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم کو 11 جون کو ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ مسٹر مودی تیسر ی بار مسٹر واجپئی سے ملاقات کے لئے گئے اور ان کے ساتھ تقریبا 10 منٹ تک رہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: