سرورق / قومی / مودی نے نوراتری پر باشندگانِ ملک کو مبارکباد پیش کی

مودی نے نوراتری پر باشندگانِ ملک کو مبارکباد پیش کی

مودی نے نوراتری پر  باشندگانِ ملک  کو مبارکباد پیش کی

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے باشندگان کو نوراتری کی مبارکباد پیش کی ہے۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، “نوراتری کے مقدس تہوار پر باشندگان ملک کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
” وزیر اعظم نے نوراتری کے پہلے روز شیل پتری کی پوجا کی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: