سرورق / خبریں / مودی نے شیوراج کے یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی –

مودی نے شیوراج کے یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی –

نئی دہلی، 5 مارچ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو آج ان کے یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی ۔

مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ’مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج جی کو یوم پیدائش پر مبارک باد۔
ان کی انکساری نے انہیں سماج کے سبھی حصوں کے درمیان مقبول بنادیا ہے اور ان کی سخت محنت نے مدھیہ پردیش کو بدل دیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: