سرورق / قومی / مودی نے بھگوان رام کی حیات پر ڈاک ٹکٹ جاری کیا

مودی نے بھگوان رام کی حیات پر ڈاک ٹکٹ جاری کیا

مودی نے بھگوان رام کی حیات پر ڈاک ٹکٹ جاری کیا
 وارانسی ،22ستمبر(یواین آئی)وزیر اعظم نریندرمودی نے آج قدیم مذہبی شہر وارانسی کے تلسی مانس مندر میں بھگوان شری رام چندر کی زندگی کے مختلف پہلؤوں کو نمایاں کرنے والا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ’’اس طرح کا ڈاک ٹکٹ آج پہلی بار جاری کیا گیا ہے ،جس میں بھگوان رام کی زندگی سےمتعلق مختلف پہلؤوں کو ایک ساتھ نمایاں کیا گیا ہے ۔
‘‘ انھوں نے کہا کہ ڈاک ٹکٹ ایک طرح کے سفیرکا کام کرتا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: