سرورق / خبریں / مودی حکومت میں 74 ہزار کروڑ روپے کا بینک گھوٹالہ: کانگریس

مودی حکومت میں 74 ہزار کروڑ روپے کا بینک گھوٹالہ: کانگریس

نئی دہلی، 6 فروری (یو این آئی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت میں اب تک تقریبا 74 ہزار کروڑ روپے کے بینک گھوٹالے ہو چکے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ان پر خاموش اختیار کر رکھی ہے۔

کانگریس کے میڈیا انچارج رنديپ سنگھ سورجےوالا اور پارٹی کے سینئر لیڈر پرمود تیواری نے یہاں پارلیمنٹ کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بینک گھوٹالوں کے تعلق سے نت نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔
ان انکشافات سے واضح ہے کہ مودی حکومت ‘ لٹیرے بچاؤ اور لٹیرے بھگاؤ ‘ کی پالیسی پر چل رہی ہے اور مسٹر مودی اور مسٹر جیٹلی ‘ مون برت’پر ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: