سرورق / Uncategorized / مودی اور شی جن پنگ نے ہاتھ ملایا ، کئی امور پر بات چیت ہوئی

مودی اور شی جن پنگ نے ہاتھ ملایا ، کئی امور پر بات چیت ہوئی

مودی اور  شی جن پنگ نے  ہاتھ ملایا ، کئی امور پر بات چیت ہوئی

 ہیمبرگ، 07 جولائی (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے آج یہاں برکس ممالک کی غیر رسمی ملاقات کے دوران ایک دوسرے سے گرم جوشی سے ملاقات کی اور مختلف مسائل پر بات چیت کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے ٹویٹ کیا، “چین کی جانب سے منعقد برکس لیڈروں کے غیر رسمی اجلاس میں مسٹر مودی اور مسٹر جن پنگ کے درمیان کئی امور پر بات چیت ہوئی۔
“لیکن انہوں نے بات چیت کی کوئی تفصیلات نہیں دی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 95سالگرہ پر بھارت رتن کا مطالبہ

ممبئی،11دسمبر(یواین آئی )شہنشاہ جذبات کے لقب کے نام سے مشہور ہندوستانی فلمی صنعتوں کے قدآور …

جواب دیں

%d bloggers like this: