سرورق / قومی / منموہن حکومت سب سے بدعنوان حکومت تھی : جیٹلی

منموہن حکومت سب سے بدعنوان حکومت تھی : جیٹلی

منموہن حکومت سب سے بدعنوان حکومت تھی : جیٹلیسورت،2دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت والی ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے دس برس کے دور اقتدار کو سب سے زیادہ بدعنوان قرار دیتے آج کہاکہ وہ بغیرقیادت والی حکومت تھی۔گجرات اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے لئے یہاں آئے مسٹر جیٹلی نے پریس کانفرنس میں کہاکہ یو پی اے کے دس برس کے دور اقتدار کے دوران وزیراعظم کے عہدہ پر ڈاکٹر سنگھ تھے لیکن ان کے پاس اختیارات نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ اس دوران ملک میں غیرملکی راست سرمایہ کاری پوری طرح رک گئی تھی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: