سرورق / خبریں / ممبئی کی عمارت آگ،چار افراد ہلاک-

ممبئی کی عمارت آگ،چار افراد ہلاک-

ممبئی،4جنوری(یو این آئی) عروس البلاد ممبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق ممبئی کے علاقے اندھیری ایسٹ کی بوہری کالونی میں واقع تین منزلہ عمارت میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: