سرورق / خبریں / ممبئی میں بھاری بارش کے سبب زیر تعمیر عمارت منہدم –

ممبئی میں بھاری بارش کے سبب زیر تعمیر عمارت منہدم –

ممبئی ، مسلسل ہو رہی تیز بارش سے یہاں معمول کی زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔ ریلوے لائن پر پانی بھرنے سے ویسٹرن، ہاربر اور سینٹرل لائن 5 سے 7 منٹ کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ وہیں دوسری جانب بارش کی وجہ سے باندرا اسٹیشن پر بھی تکنیکی خرابی آگئی ہے اور ٹرین لیٹ ہو گئی ہے۔
صبح 5:30 بجے تک ممبئی کے قلابہ میں 90 ملی میٹر اور سانتا کروز میں 195 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ گھنٹوں میں یہاں بھاری بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ تیز بارش ہو نے کی وجہ سے ایم جی روڈ پر واقع ایک میٹرو سنیما کے قریب ایک پیڑ گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 5 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: