سرورق / خبریں / ممبئی :ترقیاتی منصوبوں پربحریہ کے اعتراض پر گڈکری برہم –

ممبئی :ترقیاتی منصوبوں پربحریہ کے اعتراض پر گڈکری برہم –

ممبئی11،جنوری (یواین آئی )مرکزی وزیر برائے جہام رانی نتین گڈکری نے ہندوستانی بحریہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ممبئی کے ترقیاتی منصوبوں کو بحریہ کے اعتراض اور مخالفت کی وجہ سے دشواری کا سامنا کرنا پڑا بلکہ بحریہ ممبئی کے منصوبوں میں روڑے اٹکا رہا ہے۔

دراصل جنوبی ممبئی کے تفریح مقام نریمان پوائنٹ پرتیرتی جیٹی کو ہائی کورٹ نے منظوری دینے انکار کردیا اور جواز میں بحریہ کے اعتراض کو پیش کیا ہے۔
بحریہ حفاظتی نقطہ نظر سے اس کی مخالفت کی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: