سرورق / بین اقوامی / ملیشیا لاپتہ طیارہ کی اطلاع دےگا

ملیشیا لاپتہ طیارہ کی اطلاع دےگا

کولالامپور،  (رائٹر) ملیشیا حکومت 30 جولائی کوسب سےزیادہ موضوع بحث رہنےوالے ملیشیا ایئر لائنس کے لاپتہ طیارہ ایم ایچ 370 کی رپورٹ جاری کرے گی۔یہ طیارہ آٹھ مارچ 2014 کو 239 لوگوں کو لے کر کولالامپور سے بیجنگ جاتے وقت اچانک لاپتہ ہو گیا تھا۔ایم ایچ 370 ہوابازی کےمیدان میں دنیا کا سب سے بڑا راز بن گیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: