سرورق / قومی / ملک کے بدلتے منظر نامے میں راج نارائن کے سماجی نظریے کو اپنانے کی ضرورت:ڈاکٹر ارون کمار

ملک کے بدلتے منظر نامے میں راج نارائن کے سماجی نظریے کو اپنانے کی ضرورت:ڈاکٹر ارون کمار

ملک کے بدلتے منظر نامے میں راج نارائن کے سماجی نظریے کو اپنانے کی ضرورت:ڈاکٹر ارون کمار

 نئی دہلی، 17ستمبر (یو این آئی) سماجی اقدار اور سماج وادی نظریے کے تحفظ پر پر زور دیتے ہوئے بہار کے جہاں آباد سے رکن پارلیمان اور لوک سمتا پارٹی (ارون گروپ) کے صدر ڈاکٹر ارون کمار نے کہا کہ ملک کے بدلتے منظر نامے میں لوک بندھو راج نارائن کے نظریے کو اپنانے کی سخت ضرورت ہے۔

یہ بات انہوں نے راج نارائن کی صدسالہ یوم پیدائش کی تقریب منانے کے لئے منعقد ہ م سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ راج نارائن کو سماج وادی تحریک کے روح رواں کے طور پر مانا جاتاہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: