سرورق / قومی / ملک کی کھلی سرحدوں کی حفاظت کرنا زیادہ چیلنج بھرا کام :راجناتھ سنگھ

ملک کی کھلی سرحدوں کی حفاظت کرنا زیادہ چیلنج بھرا کام :راجناتھ سنگھ

ملک کی کھلی سرحدوں کی حفاظت کرنا زیادہ چیلنج بھرا کام :راجناتھ سنگھ

نئی دہلی؍18 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج یہاں ایک تقریب کے دوران سشستر سیما بل (ایس ایس بی)کے نئے انٹلی جنس سیٹ اپ کی شروعات کی۔
اس سے مرکزی وزیر داخلہ کی منظوری کے بعد فورس کی ایک طویل عرصے چلی آ رہی مانگ پوری ہو گئی ہے۔
ایس ایس بی کو ہندوستان –نیپال اور ہندوستان- بھوٹان سرحدوں کے لئے ایک سرکردہ انٹلی جنس ایجنسی (ایل آئی اے) قرار دیا گیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: