سرورق / بین اقوامی / ملک شام کے ڈووما علاقہ میں بمباری ، 27افراد کی موت –

ملک شام کے ڈووما علاقہ میں بمباری ، 27افراد کی موت –

بیروت،6اپریل (رائٹر) شا م میں باغیوں کے قبضہ والے ڈووما علاقہ میں آج کی گئی بمباری میں پانچ بچوں سمیت 27لوگوں کی موت ہوگئی۔

سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ باغیوں کے قبضہ والے اس شہر پر کم از کم 42فضائی حملے کئے گئے جن میں پانچ بچوں سمیت 27افراد کی موت ہوگئی۔

رائٹر –

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: