سرورق / خبریں / مغل سرائے: مال گاڑی کے ڈبے پٹری سے اترے، ریل خدمات متاثر –

مغل سرائے: مال گاڑی کے ڈبے پٹری سے اترے، ریل خدمات متاثر –

ڈہری آن سون، بہار میں مغل سرائے ریلوے ڈویژن میں ڈہری-برواڈیہہ ریل ڈویژن کے بکڑی سیلیا اسٹیشن کے قریب ایک مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے جس کی وجہ سے اپ لائن پر ٹرینوں کی خدمات متاثر ہوگئیں۔
ریلوے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر رات کوئلہ سے لدی مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ اس وجہ سے کل رات سے اب تک اپ لائن پر ٹرینوں کی آمدروفت ٹھپ ہے۔ ٹرین نمبر 13347 اپ پلامو ایکسپریس کو ڈاؤن لائن سے نکال کر پٹنہ کی جانب چار گھنٹے تاخیر سے روانہ کیا گیا۔ وہیں دو مسافر گاڑیوں کو معطل کیا گیا۔ راسٹین منیجر اسیم کمار نے بتایا کہ پٹری سے اترے ڈبوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: