ماناگوا، نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 26 افراد مارے جا چکے ہیں۔ وسطی امریکی ملک میں بدھ کے دن پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ نکاراگوا میں سینٹر فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ ان مظاہروں کے پرتشدد ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی درست تعداد کا اندازہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن کم ازکم 26 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
Tags گوا میں 26 افراد ہلاک مظاہروں کے دوران نکارا
Check Also
کروناندھی کی حالت بگڑی –
چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …