سرورق / بین اقوامی / مشی گن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2افراد ہلاک –

مشی گن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2افراد ہلاک –

نیویارک،3مارچ(یو این آئی)امریکی ریاست مشی گن کی سینٹرل یونی ورسٹی میں ایک لڑکے کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ اس لڑکے کے والدین تھے، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق مشی گن یونی ورسٹی کے کیمبل ہال میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے

 

 

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: