سرورق / خبریں / مشہور شاعر انور جلال پوری کا انتقال-

مشہور شاعر انور جلال پوری کا انتقال-

لکھنؤ، 02 جنوری (یو این آئی) بھاگوت گیتا کا اردو میں ترجمہ کرنے والے مشہور شاعر انور جلال پوری آج انتقال ہوگیا۔
مرحوم کا لکھنؤ میں کنگ جارج میڈیکل کالج (کے جی ایم ایم یو) میں علاج کیا جا رہا تھا۔

ان کو برین ہیمریج کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: