سرورق / خبریں / مشرقی دہلی میں جینس فیکٹری میں آگ، دو ہلاک –

مشرقی دہلی میں جینس فیکٹری میں آگ، دو ہلاک –

نئی دہلی،  (یواین آئی) مشرقی دہلی میں گیتا کالونی تھانہ علاقہ کے کیلاش نگر میں واقع ایک جینس بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔
فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے یہاں بتایا کہ کل دیر رات 11.52 بجے فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر فائر بریگیڈ کی دس گاڑیوں کو بھیجا گیا۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے رات بارہ بج کر 45 منٹ پر آگ پر قابو پا لیا۔
انہوں نے کہا کہ آگ بجھانے کے بعد جائے حادثہ سے دو لاشیں برآمد کی گئی جسے گیتا کالونی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا ۔
 

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: