سرورق / بین اقوامی / مشرقی جاپان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

مشرقی جاپان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

 

ٹوکیو، 14 ستمبر (رائٹر) مشرقی جاپان میں آج ریختر پیمانے پر پر 6.4 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے۔
موسمیاتی سائنس ایجنسی نے بتایا کہ صبح کے صبح 9 بج کر 27 منٹ پر آنے والا زلزلہ کا مرکز شمالی سیٹماما صوبہ میں تھا اور یہ زمین سے 50 کلو میٹر نیچےتھا۔
اب تک سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا اور نقصان کی فوری طور پر کوئی خبر نہیں ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: