سرورق / بین اقوامی / مسلمانوں کے تمام شعبہ حیات میں پچھڑنے کی واحد وجہ تعلیم سے دوری : شیخ ابوبکر احمد

مسلمانوں کے تمام شعبہ حیات میں پچھڑنے کی واحد وجہ تعلیم سے دوری : شیخ ابوبکر احمد

کالی کٹ، 4جنوری (یو این آئی) مرکز الثقافۃ السنیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر شیخ ابوبکر احمد نے مسلمانوں کی ہمہ جہت ترقی اور بہبود کے لئے تعلیم کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہاکہ مسلمانوں کے تمام شعبہ حیات میں پچھڑنے کی واحد وجہ تعلیم سے دوری ہے۔
یہ بات انہوں نے آج یہاں مرکز کے چار روزہ روبی جبلی عالمی کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو جہاں دینی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے وہیں عصری تعلیم کو دینی تعلیم کی طرح شدت سے اپنانے کی ضرورت ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: