سرورق / خبریں / مرکز تریپورہ کے خواب کو پورا کرنے میں مدد دے گا: مودی

مرکز تریپورہ کے خواب کو پورا کرنے میں مدد دے گا: مودی

اگرتلہ 09 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مرکز تریپورہ کی ترقی میں تمام ممکنہ امددفراہم کرے گا تاکہ یہاں لوگوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہوں-

تریپورہ میں بپل دیو حکومت کی حلف برداری کی تقریب کے بعد ایک عوامی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے، مسٹرمودی نے کہا کہ تریپورہ کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے مرکزی حکومت ریاست کے ساتھ کندھے سے کندھاملا کر کام کرے گی۔

انہوں نے ترقی کی نئی شمع جلانے کے لئے نئی حکومت سے درخواست کی اور کہا کہ مرکز ریاست کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: