سرورق / قومی / مرکزی پولیس دستوں کو نظر انداز نہ کریں: راجناتھ

مرکزی پولیس دستوں کو نظر انداز نہ کریں: راجناتھ

 

مرکزی پولیس دستوں کو نظر انداز نہ کریں: راجناتھ

 نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مرکزی پولیس دستوں کو جدید ہتھیاروں، آلات اور دیگر ساز و سامان سے لیس کئے جانے پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ نظر انداز کئے جانے کے بجائے انہیں ترجیح دی جانی چاہئے۔
مسٹر سنگھ نے پبلک سیکٹرکے دفاعی کمپنیوں کی طرف مرکزی پولیس دستے کو کچھ جدید ہتھیار اور آلات سونپے جانے کے موقع پر یہاں منعقدہ پروگرام میں نئی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کی موجودگی میں کہا کہ اس معاملے میں مرکزی پولیس دستے کو ترجیح نہیں دی جا رہی ہے لیکن وہ امید رکھتے ہیں کہ نئی دفاع وزیر اس پر غور کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ جدید ترین آلات کی کمی کی وجہ سے مرکزی پولیس فورسز کو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: