سرورق / کھیل / مرحوم اولمپئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم –

مرحوم اولمپئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم –

لاہور ،  ( یو این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتے انتقال کرنے والے مرحوم اولمپئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے ملک کو ورلڈ کپ جتوانے والے منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی تھی ۔

49سالہ منصور احمد ڈیڑھ سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے دل میں اسٹنٹ بھی لگائے گئے تھے تاہم گزشتہ کچھ عرصے میں ان کی حالت بگڑتی جا رہی تھی-

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: