سرورق / خبریں / مدھیہ پردیش: تجدید کرانے والے مدارس کو بھی تجدید کاری کا موقع-

مدھیہ پردیش: تجدید کرانے والے مدارس کو بھی تجدید کاری کا موقع-

بھوپال، مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے کئی برسوں سے تجدید نہ کرانے والے ریاست کے مدرسوں کو بھی تجدید کاری کا موقع دیا ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ بھوپال نے تعلیمی سیشن 19۔2018 میں مدرسوں کی تجدید کے لئے آن لائن درخواست دینے کی سہولت ایم پی آن لائن کے پورٹل سروس سینٹر پر 19 مئی تک دستیاب کرائی ہے ۔ اس میں کئی سالوں سے تجدید نہیں کرانے والے مدارس کو بھی تجدید کرنے کا ایک موقع دیا گیا ہے۔مدرسہ منتظمین اس مدت میں قریبی ایم پی آن لائن لمیٹڈ کے پورٹل سروس سینٹر کیوسک پر تجدیدکاری کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: