سرورق / خبریں / مدرسوں کی جدیدکاری کی جائیگی: یوگی

مدرسوں کی جدیدکاری کی جائیگی: یوگی

لکھنو، 18 جنوری (یو این آئی) اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی مدرسے کو بند نہیں کیا جائے گا.
مسٹر یوگی نے آج یہاں تلک حال میں اقلیتی بہبود کانفرینس کا افتتاح کیا۔
انہوں نے کہا کسی بھی حالت میں ریاست کے مدرسوں کو بند نہیں کیا جائیگا۔
مسٹر یو گی نے کہا مدرسوں کو جدید کیا جائیگا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: