سرورق / خبریں / مدرسوں کو اصل دھارے کی تعلیم سے جوڑے گئے:نقوی

مدرسوں کو اصل دھارے کی تعلیم سے جوڑے گئے:نقوی

نئی دہلی،13جنوری(یواین آئی)اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ گزشتہ ماہ میں مدرسوں میں ٹیچر،ٹفن اور ٹائلٹ کی سہولت مہیا کرکےانہیں اصل دھارے کے تعلیمی نظام سے جوڑدیا گیا ہے۔

مسٹر نقوی نے یہاں اقلیتی معائنہ حکام ورکشاپ کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ تقریباً چھ ماہ میں مدرسوں سمیت ہزاروں اقلیتی تعلیمی اداروں میں یہ سہولیات مہیا کراکےنہیں مرکزی دھارے کے تعلیمی نظام میں شامل کیاگیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وزارت اپنے بجٹ کا 65فیصد سے زیادہ حصہ اقلیتوں کی تعلیم اور مہارت کی ترقی پر خرچ کررہی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: