سرورق / خبریں / محض 99 روپے میں ایئر ایشیا سے ہوائی سفر –

محض 99 روپے میں ایئر ایشیا سے ہوائی سفر –

نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) سستا ہوائی سفر کرانے والی ایئر ایشیا کمپنی نے بنگلورو ، کوچی، حیدرآباد، کولکتہ، نئی دہلی، پنے اور رانچی کے لئے محض 99 روپے یا اس سے کچھ زیادہ رقم ادا کرکے ہوائی جہاز کا سفر کرنے کی پیش کش کی ہے۔

کمپنی نے ایک بیان میں کہاہے کہ ملک کے سات بڑے شہروں کے ہوائی سفر کے لئے بنیادی کرایے کے علاوہ اس سے کچھ زیادہ رقم کے ٹکٹ پر ہوائی سفر کا مزہ لے سکتے ہیں۔

ایئر ایشیا نے کل رات جاری اس آفر میں مسافروں کو بنگلورو ، کوچی ، حیدرآباد، کولکتہ، نئی دہلی ، پنے اور رانچی کا سفر کی پیش کش کی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: