سرورق / قومی / محض 20 فیصد جن دھن اکاؤنٹس میں رقم جمع نہیں : جیٹلی

محض 20 فیصد جن دھن اکاؤنٹس میں رقم جمع نہیں : جیٹلی

محض 20 فیصد جن دھن اکاؤنٹس  میں رقم جمع نہیں : جیٹلی

 نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی)وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ وزیر اعظم جن دھن یوجنا کے تحت اب تک 30 کروڑ اکاؤنٹ کھل چکے ہیں اور ان میں سے صرف 20 فیصد ایسے اکاؤنٹ ہیں جن میں رقم جمع نہیں ہوئی ہے۔
مسٹر جیٹلی نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام یہاں مالیاتی امور سے متعلق کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ تین سال قبل جب یہ اسکیم شروع ہوئی تھی تب 77 فیصد ایسے اکاؤنٹ تھے جن میں رقم جمع نہیں ہوئی تھی لیکن اب ایسے اکاؤنٹس کی تعداد گھٹ کر 20 فیصد رہ گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان اکاؤنٹس کو صرف کھولناکافی نہیں ہے، بلکہ اس میں لین دین کرنابھی ضروری ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: