سرورق / خبریں / محبوبہ مفتی کو پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں: رام مادھو

محبوبہ مفتی کو پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں: رام مادھو

جموں، 25 فروری (یو ا ین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگرمحترمہ مفتی محسوس کرتی ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات سے دراندازی بند اور وادی میں امن کی فضا قائم ہوگی تو یہ ان کی رائے ہے، لیکن انہیں مذاکرات کا فیصلہ لینے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، یہ فیصلہ لینا مرکز کا کام ہے۔

ریاست میں پی ڈی پی بی جے پی اتحاد کے معمار رام مادھو نے انڈین ایکسپریس کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے ’پاکستان سے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں، ریاستی حکومت کو اس کا فیصلہ لینے کا کوئی حق نہیں ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: