سرورق / قومی / متھرا میں یمنا ایکسپریس وے پر زبردست حادثہ، چار کی موت

متھرا میں یمنا ایکسپریس وے پر زبردست حادثہ، چار کی موت

متھرا میں یمنا ایکسپریس  وے پر زبردست حادثہ، چار کی موت

متھرا، 26 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش میں متھرا ضلع کے مہاون علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر آج صبح زبردست سڑک حادثہ میں کار میں سوار 2 بچوں سمیت چار افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ نوئیڈا سے کچھ لوگ آگرہ جارہے تھے۔
یمنا ایکسپریس وے پر اچانک ایک نیل گائے سامنے آگئی اور کار اس سے ٹکرا کر پلٹ گئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: