سرورق / خبریں / ماہ شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند نظرنہیں آیا

ماہ شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند نظرنہیں آیا

نئی دہلی ، (یواین آئی) جمعرات کے روزماہ شوال المکرم کا چانددہلی کے علاوہ بنگال، بہار، آسام، آندھراپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، ہریانہ اوراترانچل سے عدم رویت کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ لہذا مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کی طرف سے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ یکم شوال المکرم(عیدالفطر) 16؍جون 2018 ء ہفتہ کے روز ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ …

جواب دیں

%d bloggers like this: