سرورق / خبریں / مانک سرکاراپنے قریبی حریف سےھ آگے-

مانک سرکاراپنے قریبی حریف سےھ آگے-

اگرتلہ، 3 مارچ ( یواین آئی) تری پورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار دھان پور اسمبلی میں اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی امیدوار پرتیما بھومک سے 1680 ووٹوں سے برتری بنائے ہوئے ہیں۔

مسٹر سرکار کو اب تک 4489 اور بھومک کو 2807 ووٹ ملے ہیں۔

یو این آئی،اظ 1047

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: