سرورق / بین اقوامی / مالدیپ میں سیاسی افراتفری کے سبب 45 دنوں سے ایمرجنسی ختم-

مالدیپ میں سیاسی افراتفری کے سبب 45 دنوں سے ایمرجنسی ختم-

مالے، مالدیپ میں صدر عبداللہ یامین نے آج ایمرجنسی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ مالدیپ میں سیاسی افراتفری کے سبب 45 دنوں سے ایمرجنسی نافذ تھی۔
صدر جمہوریہ کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ “ملک کو اب بغیر کسی نقصان کے آسانی سے چلایا جا سکتا ہے۔ سکیورٹی ایجنسیوں کی مشاورت اور ملک کے حالات کو معمول پر لانے کی کوشش کے تحت صدر عبداللہ یامین نے ملک میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: