سرورق / بین اقوامی / ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے ڈومینیکا میں 32 افرادہلاک

ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے ڈومینیکا میں 32 افرادہلاک

ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے  ڈومینیکا میں  32 افرادہلاک
 سان جوآن، پورٹو ریکو، 22 ستمبر (یو این آئی) کیریبین ملک ڈومینیکا میں ماریا سمندری طوفان سے اب تک 32 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور درجنوں افراداب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم روزویلٹ اسكیرٹ نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے کہا، “طوفان سے اب تک 32لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
اس بحران پر قابو پانے کے لئے پوری دنیا سے مدد کی ضرورت ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: