سرورق / بین اقوامی / لیبیا کی راجدھانی طرابلس میں جنگ میں نو ہلاک، 30زخمی-

لیبیا کی راجدھانی طرابلس میں جنگ میں نو ہلاک، 30زخمی-

طرابلس، 15جنوری (رائٹر) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں میٹیگا ہوائی اڈہ کے نزدیک سیکورٹی فورسیز کے باہم مخالف گروپوں کے درمیان آج تصادم میں کم از کم نو افراد ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔

وزارت صحت کے ایک افسر نے یہ اطلاع دی ہے۔
مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق تصادم میں تقریباً تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: