سرورق / بین اقوامی / لیاپ ٹاپ کی چوری، دو گرفتار –

لیاپ ٹاپ کی چوری، دو گرفتار –

میسور: چوری کردہ لیاپ ٹاپ اور ٹیاب فروخت کرنے کی کوشش کررہے چور پولیس کے ہاتھ لگ گئے۔ دیوراج پولیس تھانے نے دو چوروں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار چوروں کی شناخت وینکٹیش اور سندر کے طور پر کی گئی ہے۔ دونوں ملزم مشتبہ انداز میں گھوم رہے تھے۔ اپنے پاس موجود لیاپ ٹاپ اور ٹیاب لوگوں کو دکھا کر فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے، اس دوران پولیس کو دیکھ کر وہ رفو چکر ہونے جارہے تھے کہ پولیس نے دونوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے لیاپ ٹاپ اور ٹیاب ضبط کرکے دونوں کو گرفتار کیا مزید پوچھ کچھ جاری ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کانگریس پارٹی سے مجھے کوئی بیزارگی نہیں: کمار سوامی

رام نگرم: مجھے کانگریس پارٹی کی طرف سے کوئی الجھن نہیں ہے اور نہ ہی …

جواب دیں

%d bloggers like this: