سرورق / بین اقوامی / لوگوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق: روحانی

لوگوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق: روحانی

لوگوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق: روحانی

لندن یکم جنوری (رائٹر) ایران کے کئی شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد کے درمیان صدر حسن روحانی نے لوگوں سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔آج اس کی اطلاع مہر نیوز ایجنسی نےدی۔ایران میں ضروری اشیاء کی بڑھی ہوئی قیمتوں اور مبینہ بدعنوانی کے خلاف گزشتہ چار دنوں سے ہو رہے حکومت مخالف مظاہرے پر پہلی بار عوامی طور پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر روحانی نے اپنی کابینہ سے کہا کہ ایرانی عوام کو حکومت پر تنقید اور اس کے خلاف مظاہرہ کرنے کا پورا حق ہے لیکن یہ پرامن ہونا چاہئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: