سرورق / خبریں / لوگوں کو بے وقوف بنا کر پیسے وصول رہی پاریکرحکومت: چوڈانكر

لوگوں کو بے وقوف بنا کر پیسے وصول رہی پاریکرحکومت: چوڈانكر

پنجی، 30 جنوری ( یواین آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری گریش چوڈانكر نے گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت پر ٹو وہیلر اور فو رہیلر گاڑی چلانے والے لوگوں کو بے وقوف بنا کر ان سے فرضی طریقے سے پیسے وصول کرنے کا الزام لگایا ہے۔
مسٹر چوڈانكر نے یہاں ایک بیان جاری کر یہ بات کہی۔

کانگریس سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلی منوہر پاریکر کی قیادت والی حکومت کی مالیاتی بدانتظامی کی وجہ سے ریاست اقتصادی طور پر دیوالیہ کا شکار ہو رہی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: