سرورق / بین اقوامی / لندن میں ایک زیر زمین ٹرین میں دھماکہ ، کچھ افراد زخمی

لندن میں ایک زیر زمین ٹرین میں دھماکہ ، کچھ افراد زخمی

لندن میں ایک زیر زمین ٹرین میں  دھماکہ ، کچھ افراد  زخمی

لندن ،15 ستمبر (رائٹر) آج لندن میں آج ایک زیر زمین ٹرین میں دھماکہ ہونے سے کچھ افراد زخمی ہوئے۔
لندن کے میٹر اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر یہ خبر دی ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ مغربی لندن کے پارسنس گرین اسٹیشن پر ایک زیر زمین ٹرین میں یہ دھماکہ ہوا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: