سرورق / خبریں / لال بہادر شاستری کو مودی نے خراج تحسین پیش کی-

لال بہادر شاستری کو مودی نے خراج تحسین پیش کی-

نئی دہلی، 11 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کی ہے۔

مسٹر مودی نے آج ٹویٹ پر اپنے پیغام میں لکھا-’’ہم شاستری جی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کی اعلیٰ خدمات اور بہادرانہ قیادت کو آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی‘‘-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: