سرورق / قومی / لالو یادو پوچھ گچھ کے لئے سی بی آئي کے سامنے پیش ہونے قاصر، مہلت کی درخواست

لالو یادو پوچھ گچھ کے لئے سی بی آئي کے سامنے پیش ہونے قاصر، مہلت کی درخواست

لالو یادو پوچھ گچھ کے لئے سی بی آئي کے سامنے پیش ہونے قاصر، مہلت کی درخواست

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو آئي آر سی ٹی سی ہوٹل ٹینڈر گھوٹالہ معاملے میں آج بھی پوچھ گچھ کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
اس کے بجائے مسٹر یادو نے سی بی آئی سے پیش ہونے کے لئے دو ہفتے کا وقت مانگا ۔
سی بی آئی ذرائع نے یہاں بتایا کہ سابق وزیر ریلوے کو آج پوچھ گچھ کے لئے جانچ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونا تھا، لیکن وہ حاضر نہيں ہوئے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: