سرورق / خبریں / لالو کی بیٹی میسا حوالہ معاملے میں عدالت میں پیش ہوئی

لالو کی بیٹی میسا حوالہ معاملے میں عدالت میں پیش ہوئی

نئی دہلی،  (یو این آئی) بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد کی بیٹی میسا بھارتی اور اس کے شوہر شلیس کمار 8000 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ ایکٹ کے معاملے میں پٹیالہ ہاؤس عدالت میں آج حاضر ہوئیں۔انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے دونوں کے خلاف کاروباری سریندر جین اور وریندر جین کی فرضی کمپنی کے ذریعے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہوا ہے۔مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے خصوصی جج اروند کمار نے معاملے میں ایک اور ملزم سنتوش جھا کو پیش کرنے کا وارنٹ جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت چار جون طے کی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: