سرورق / خبریں / كوكرناگ میں تصادم ، 2 دہشت گرد مارے گئے-

كوكرناگ میں تصادم ، 2 دہشت گرد مارے گئے-

سرینگر، 9 جنوری ( یواین آئی) جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہو نے والی مڈبھیڑمیں دو دہشت گرد مارے گئے۔

سرکاری ذرائع نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد جموں کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم، فوج اور مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مشترکہ ٹیم نے اننت ناگ میں كوكرناگ کے پاهلي پورہ لارنو علاقے کو محاصرہ میں لیا ہواتھا۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے جوان جب جنگل کےاندر جا رہے تھے تو وہاں چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: