سرورق / خبریں / قومی کونسل اردو زبان و ادب کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کے لئے تیار –

قومی کونسل اردو زبان و ادب کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کے لئے تیار –

کشن گنج،  (یو این آئی) ہیومن چین صدر اردو کونسل اردو کتاب میلہ کے کنوینر انجینئر محمد اسلم نے امید ظاہر کی کہ سیمانچل کے عوام اردو کتاب سے استفادہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
یہ بات انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس سے مشترکہ طور پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس پریس کانفرنس میں اردو کتاب میلہ کے انچارج اور ریسرچ آفیسر شہنواز خرم، ریسرچ آفیسر تعلیم فیروز عالم، میڈیا انچارج شاہد انصاری، توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیرمین مطیع الرحمان اور دیگر حضرات موجود تھے، مسٹر اسلم نے کہاکہ سیمانچل خطہ کے لئے یہ بڑی فخر کی بات ہے کہ اتنا بڑا پروگرام یہاں ہونے جارہا ہے اور اس کتاب میلے میں لوگوں میں کتاب کے تئیں نہ صرف دلچسپی پیدا ہوگی بلکہ ذوق وشوق سے لوگ کتابیں بھی خریدیں گے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: