سرورق / خبریں / قومی سلامتی کے ایشوز پرڈی جی اور آئی جی سے مودی کی بات چیت-

قومی سلامتی کے ایشوز پرڈی جی اور آئی جی سے مودی کی بات چیت-

گوالیار، 8 جنوری ( یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج بھی مدھیہ پردیش کے گوالیار کے ٹیكن پورمیں واقع باردڑسیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اکیڈمی میں پولیس ڈائرکٹرجنرل (ڈی جی) اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے ساتھ سلامتی سے متعلق ایشوز پر بات چیت کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم آج دوپہر ڈی جی اور آئی جی کانفرنس کے اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔
اسکے بعد وہ نئی دہلی روانہ ہوں گے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: