سرورق / خبریں / قومی جمہوری اتحاد کے رکن پارلیمان 23دن کی تنخواہ اور بھتے نہیں لیں گے –

قومی جمہوری اتحاد کے رکن پارلیمان 23دن کی تنخواہ اور بھتے نہیں لیں گے –

نئی دہلی،  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے رکن پارلیمان بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ کے 23دن کی تنخواہ اور بھتے نہیں لیں گے۔

پارلیمانی ا مور کے وزیر اننت کمار نے آج یہاں بتایا کہ بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں کام کاج نہ ہوپانے کی وجہ سے 23دن کی تنخؤاہ اور بھتے نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مسٹر کمار نے کہاکہ یہ تنخؤاہ اور بھتے عوام کی خدمت کرنے کیلئے دےئے جاتے ہیں چونکہ ہم کام نہیں کرپارہے ہیں ، اس لئے ہمیں عوام کا پیسہ لینے کا کوئی حق نہیں ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: