سرورق / کھیل / فیفا عالمی کپ فٹ بال میں لیونل میسی کا منفرد ریکارڈ –

فیفا عالمی کپ فٹ بال میں لیونل میسی کا منفرد ریکارڈ –

ماسکو، ارجنٹائنا کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں ایک منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ارجنٹائنا کے اسٹار فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے میگا ایونٹ میں اپنی عمر کی دوسری، تیسری اور اب چوتھی دہائی میں گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، میسی نے جرمنی میں منعقدہ 2006 ورلڈ کپ میں 18 برس کی عمر میں گول کیا تھا، پھر2014میں27 برس کی عمر میں گیند کو جال میں پہنچایا،اب انھوں نے31 سال کی عمر میں نائیجیریا کے خلاف گول کیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: